پاکستان کی سماجی ، معاشی ترقی میں امریکا نے تاریخی خدمات انجام دیں،اعزازچوہدری
نیویارک(این این آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزازچوہدری نے کہاہے کہ پاکستان کی سماجی اور معاشی ترقی میں امریکا نے تاریخی خدمات انجام دی ہیں اورپاکستان ان تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے امریکہ کے ساتھ تعاون کرنا چاہتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی امریکن کمیونٹی، دونوں ممالک… Continue 23reading پاکستان کی سماجی ، معاشی ترقی میں امریکا نے تاریخی خدمات انجام دیں،اعزازچوہدری