جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پارٹی نے کسی امیدوار کے حلقوں کا فیصلہ نہیں کیا، حلقہ انتخاب کا فیصلہ پارٹی اور لیڈر شپ کرے گی، مریم نواز کا ٹو یٹ

datetime 9  جون‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی نے کسی امیدوار کے حلقوں کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، حلقہ انتخاب کا فیصلہ پارٹی اور لیڈر شپ کرے گی۔ہفتہ کو سماجی

رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ این اے 125 اور این اے 127سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے، پارٹی نے کسی امیدوار کے حلقوں کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، حلقہ انتخاب کا فیصلہ پارٹی اور لیڈر شپ کرے گی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…