الیکشن سبوتاژ کرنے کے بیان پر سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ان کیمرا بریفنگ لینی چاہیے، مریم نواز
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی طور پر الیکشن سبوتاژ کرنے کے حوالے سے سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ان کیمرا بریفنگ لینی چاہیے۔ منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی نے نواز… Continue 23reading الیکشن سبوتاژ کرنے کے بیان پر سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ان کیمرا بریفنگ لینی چاہیے، مریم نواز







































