ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی اور ریونیو بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، مالی امور میں شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھا جائے ،ڈاکٹر حسن عسکری

datetime 9  جون‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی اور ریونیو بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، مالی امور میں شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ ہفتہ کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زیر صدارت بجٹ جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری، چیئرمین منصوبہ بندی، سیکرٹری خزانہ

اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کو آئندہ مالی سال کے بجٹ اور دیگر مالی امور پر بریفنگ دی گئی۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ مالی امور میں شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھا جائے، غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی اور ریونیو بڑھانا وقت کی ضرورت ہے،عوامی ضروریات اور فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبے ترجیحات میں اولین ہونے چاہئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…