جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

معروف سیاستدان جس نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کی بجائے جیل جانے کا اعلان کردیا،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جموں وکشمیرپیپلزپارٹی کے سربراہ اورممبرقانون سازاسمبلی آزاد کشمیر سردارخالدابراہیم نے سپریم کورٹ میں حاضر ہونے کی بجائے جیل جانے کا اعلان کیا ہے ۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار خالد ابراہیم  نے کہا کہ وکلا کی

جانب سے آج دائرہونیوالی درخواست اور فیصلہ ایک جگہ بیٹھ کر لکھا گیا ہے، مجھے میرٹ کا سرٹیفکیٹ اس چیف جسٹس سے نہیں چاہیے جو خود پارٹی ہے، میں پیش نہیں ہوں گا. میں 13 تاریخ کو مظفرآباد میں ہی ہوں گا، اگر کوئی پولیس والاوارنٹ گرفتاری لے کر آیا تو میں اسکے ساتھ چلا جاﺅں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…