اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

اگر آپ کو ٹیلی فون پر کسی اجنبی کا فون آئے تو خبردار!یہ معلومات ہرگز فراہم نہ کریں،ایف آئی اے نے انتباہ جاری کردیا

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی ) وفاقی تحقیقاتی ادارہ ( ایف آئی اے) نے عوام الناس کو متنبہ کیا ہے کہ ٹیلی فون پر کسی بھی اجنبی شخص کو اپنی ذاتی معلومات، بینک کھاتوں اور شناختی کارڈ نمبرکی معلومات فراہم نہ کریں، چند دھوکہ باز خود کو حساس اداروں کے اہلکار اور بینک ملازمین کے نام سے متعارف کروا کر ذاتی معلومات حاصل کرتے ہیں۔

ایف آئی اے حکام کی طرف سے جاری عوامی آگاہی نوٹس میں کہا گیا ہےکہ ایف آئی اے اس ضمن میں پہلے ہی قانونی کارروائیوں کا آغاز کر چکی ہے لہٰذاایسے کسی بھی نامعلوم شخص کو اپنی ذاتی معلومات دینے سے گریز کریں۔ اس ضمن میں کسی بھی قسم کی معلومات یا شکایات کی صورت میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل کراچی کو فون نمبر 021۔99206345 اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کمپلینٹ کے فون نمبر 021۔99206116 پر اطلاع دی جا سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…