طویل القامت پاکستانی کا جدہ میں انتقال
جدہ (این این آئی)طویل القامت پاکستانی غلام شبیر سعودی عرب کے شہر جدہ میں انتقال کرگئے۔العربیہ کے مطابق غلام شبیر کافی عرصے سے جدہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ غلام شبیر 1980 میں پاکستان میں پیدا ہوئے، طویل القامت غلام شبیر کا قد 2.55 میٹر تھا۔گنیز بک آف… Continue 23reading طویل القامت پاکستانی کا جدہ میں انتقال