عمران خان سے علیحدہ علیحدہ بنی گالہ میں ملاقاتیں ،تحریک انصاف میں مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے مزید3 ایم پی ایزنے شمولیت اختیارکرلی
اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے مختلف جماعتوں کے 3 ایم پی ایز نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتوں کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی،تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سرگودھاسے مسلم لیگ (ن)کی ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز، شجاع آبادسے سابق ایم پی اے رانا سہیل اور چارسدہ… Continue 23reading عمران خان سے علیحدہ علیحدہ بنی گالہ میں ملاقاتیں ،تحریک انصاف میں مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے مزید3 ایم پی ایزنے شمولیت اختیارکرلی