مزدور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں انکے بغیر ملکی معیشت کا چلنا نا ممکن ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد (آئی این پی ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے یوم مزدور پر اپنے پیغام میں کہا کہ مزدور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں انکے بغیر ملکی معیشت کا چلنا نا ممکن ہے،ملکی ترقی میں مزدوروں کا خون پسینہ شامل ہے لیکن بد قسمتی سے آج… Continue 23reading مزدور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں انکے بغیر ملکی معیشت کا چلنا نا ممکن ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ