بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سعد رفیق کے بعد حمزہ شہباز کا بھی دو شادیوں کا اعتراف،عائشہ احد کا نام شامل ہے یا نہیں؟کاغذات نامزدگی میں جمع کرائی تفصیلات میں دھماکہ خیز انکشافات

datetime 21  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حمزہ شہباز کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئیں جس کے مطابق حمزہ شہباز کا 43 لاکھ 70 ہزار روپے بینک بیلنس ہے اور وہ 21 ملزمیں شیئرہولڈرہیں۔حمزہ شہباز نے اپنے اثاثوں میں دو بیویوں کا بھی ذکر کیا ہے جن میں ایک اہلیہ رابعہ شہباز اوردوسری کانام مہرالنساہے۔

حمزہ شہبا ز 155 کنال اراضی کے مالک ہیں اور ان کے نام پر کوئی ذاتی گاڑی نہیں ہے یاد رہے کہ عائشہ احد کو بھی ماضی میں حمزہ شہبا ز کی بیوی قرار دیا جاتا رہا ہے لیکن ان کے ظاہر کردہ اثاثوں میں عائشہ احد کا کوئی ذکر نہیں۔چند روز قبل ہی چیف جسٹس نے دونوں کے درمیان راضی نامہ کرایا تھا۔اس سے پہلے سعد رفیق نے بھی اپنے کاغذات نامزدگی میں دو شادیوں کا اعتراف کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…