اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مکافات عمل شروع ،نواز حکومت کے خلاف دھرنے، کپتان کو ’’کرنی کا پھل‘‘ملنے لگا ن لیگ بنی گالہ میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی، حیران کن صورتحال

datetime 21  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تمام لوٹے تحریک انصاف میں جمع ہو گئے ہیں ، عمران خان کو اپنے آبائی حلقے سے الیکشن لڑنا چاہیے تھا ۔ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے لوٹوں کی بنی گالہ میں انٹری بند کر دی ۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا ۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ طاہر القادری اور عمران خان نے قومی اسمبلی کا گھیرائو کیا ۔ ہمیں دھرنوں کے دوران دھمکیاں دی جاتی تھیں ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…