بجٹ میں ریلیف صرف بیورو کریسی تک ہی محدود ، چھوٹے ملازمین کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجٹ میں حکومت نے چھوٹے ملازمین کے انکم ٹیکس میں 150 فیصد اضافہ کر دیا ، 12 لاکھ روپے سے زائد سالانہ کمانے والے ملازمین کے انکم ٹیکس میں 96 فیصد اور 60 لاکھ سالانہ کمانے والے ملازمین کے انکم ٹیکس میں 50 فیصد تک کمی کر دی گئی ہے ،حکومت… Continue 23reading بجٹ میں ریلیف صرف بیورو کریسی تک ہی محدود ، چھوٹے ملازمین کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟