خواجہ آصف کے بعد احسن اقبال کی باری آگئی؟ کیس عدالت میں لگ گیا،وفاقی وزیر کے پسینے چھوٹ گئے
لاہور(سی پی پی)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی وکیل کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ احسن اقبال نے عدلیہ کے خلاف… Continue 23reading خواجہ آصف کے بعد احسن اقبال کی باری آگئی؟ کیس عدالت میں لگ گیا،وفاقی وزیر کے پسینے چھوٹ گئے