تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے ضیا اللہ آفریدی کے خواب ٹوٹ گئے، الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا
پشاور (آ ئی این پی)عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روز سابق صوبائی وزیر ضیا اللہ آفریدی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے، ضیا اللہ آفریدی نے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 76 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار… Continue 23reading تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے ضیا اللہ آفریدی کے خواب ٹوٹ گئے، الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا











































