بچوں پر تشدد سے متعلق قائم خصوصی عدالت کا پہلا فیصلہ،گونگی بہری بچی سے زیادتی کے مجرم کو نشان عبرت بنا دیا گیا
لاہور(سی پی پی ) بچوں پر تشدد سے متعلق قائم خصوصی عدالت کا پہلا فیصلہ سامنے آگیا، گونگی بہری بچی سے زیادتی کے مجرم کو عمرقید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں بچوں پر تشدد سے متعلق قائم خصوصی عدالت نے پہلا فیصلہ سنا دیا ہے، عدالت نے… Continue 23reading بچوں پر تشدد سے متعلق قائم خصوصی عدالت کا پہلا فیصلہ،گونگی بہری بچی سے زیادتی کے مجرم کو نشان عبرت بنا دیا گیا