کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کی کال پر پنجاب ڈرگ ایکٹ 2017 ء کے خلاف لاہور کے علاوہ بیشتر بڑے شہروں میں میڈیکل سٹور چار روز سے بند، مریض پریشان، ہڑتال کب تک رہے گی ؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے باعث لاہور صوبے کے بیشتر شہروں میں مسلسل چوتھے روز بھی میڈیکل اسٹورز بند رہے جس کی وجہ سے مریضوں اور انکے لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ،ہول سیلرز اور ریٹیلرز نے ہڑتال جاری رکھتے ہوئے پیر کے روز ناصر باغ… Continue 23reading کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کی کال پر پنجاب ڈرگ ایکٹ 2017 ء کے خلاف لاہور کے علاوہ بیشتر بڑے شہروں میں میڈیکل سٹور چار روز سے بند، مریض پریشان، ہڑتال کب تک رہے گی ؟