اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے جلسے میں خورشید شاہ کی تقریر کے دوران جیالوں کے صبر کا پیمانہ لبریز، ایسا کام ہوگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامناکرنا پڑ گیا

datetime 19  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی) سکھر میں ورکرز کنونشن میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کی بے صبری ٗکھانے پر ٹوٹ پڑے، رزق زمین پر بکھرتا رہا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روہڑی میں پیپلزپارٹی کی جانب سے ورکرز کنونشن اورعید ملن پارٹی میں جیالے اس وقت بے صبرے ہوگئے جب خورشید شاہ نے اپنی تقریر کے آخری الفاظ ادا کیے۔ کھانا دیکھ کر جیالوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور وہ کھانے پر ایسے ٹوٹ پڑے جیسے کوئی فوج دشمن کی فوج کو شکست

دینے کے بعد ان کے ساز و سامان پر ٹوٹ پڑتی ہے۔جیالوں کی اس بے صبری کے دوران کسی کے حصے میں بوٹیاں آئیں کسی نے سالن پر ہاتھ صاف کیے تو کسی کو صرف روکھے چاول ہی مل سکے جبکہ کئی کو تو ایک نوالہ بھی نصیب نہیں ہوا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماء اپنے کارکنوں کو حسرت بھری نظروں سے دیکھتے رہے اور روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے رزق کی بے حرمتی کی جاتی رہی۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…