ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے بجائے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ کیوں دیا؟ تحریک انصاف کے اہم رہنماناراض ہوگئے،تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکر لی

datetime 19  جون‬‮  2018 |

منڈی بہاؤ الدین (این این آئی) منڈی بہاؤالدین سے فخر لالیکا نے تحریک انصاف چھوڑ کر پی پی پی شمولیت کر لی ۔فخر لالیکا نے قمر زمان کائرہ سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ فخر لالیکا نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے این اے 86 کی ٹکٹ کا وعدہ کیا گیا ٗ

پی ٹی آئی قیادت نے قومی کے بجائے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ دیا۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ فخر لالیکا کی ٹکٹ کا فیصلہ پارٹی اجلاس میں کیا جائیگا۔ فخر لالیکا کا پیپلزپارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…