مکانات کی تعمیر کے لیے کم آمدنی والے افراد کیلئے سستا قرضہ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ۔وفاقی حکومت نے مالی سال 2018-19ء کے بجٹ میں کم آمدنی رکھنے والے لوگوں کو مکانات کی تعمیر کے لیے سستے قرضوں کی فراہمی کے لیے پاکستان مورٹگیج ری فنانس کمپنی کے جاری کردہ سکوک بانڈز سمیت دیگر ڈیبٹ سیکیورٹیز کو 5 سال کے لیے انکم ٹیکس سے چھوٹ دے دی… Continue 23reading مکانات کی تعمیر کے لیے کم آمدنی والے افراد کیلئے سستا قرضہ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا