بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

1100پاکستانیوں نے اربوں روپے کے اثاثے ظاہر کردیئے،جلد ہی 8ارب 20کروڑ ڈالرٹیکس نیٹ میں ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ایمسنٹی اسکیم سے 1100 پاکستانیوں نے 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل کیے جن سے حکومت کو 4 ارب روپے کی ٹیکس آمدنی ہوئی۔بیرون ملک اور ملکی اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے ایک ہزار ارب روپے یعنی 8 ارب 20 کروڑ ڈالر ٹیکس نیٹ میں آنے کے اندازے ہیں۔ذرائع کے مطابق اثاثے ظاہر ہونے کی اسکیم سے حکومت کو مجموعی طور پر 35 ارب روپے ٹیکس ملنے کا امکان ہے۔اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کی آخری

تاریخ 30 جون 2018 ہے لیکن ملکی ٹیکس بار ایسوسی ایشنز نے اسکیم میں 15 روز توسیع کی تجویز دی ہے۔کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے نائب صدرزیشان مرچنٹ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے کے لئے ٹیکس کی ادائیگی کا سسٹم آسان بنایا جائے ،اس سے بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے کی رفتار میں تیزی ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ حکومت نے ٹیکس کی شرح کم کرنے اور بیرون ممالک اثاثے رکھنے والے افراد کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…