پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

این اے 63 سے چوہدری نثار اور این اے 106 سے رانا ثناء کے کاغذات نامزدگی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیاگیا

datetime 19  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی /فیصل آباد (این این آئی)این اے 63 ٹیکسلا سے چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے، اس کے ساتھ اسی حلقے سے پی ٹی آئی کے غلام سرور خان کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ہوگئے۔این اے 63 ہی سے عمر فاروق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے،

عمر فاروق سوئی نادرن کے نادہندہ تھے، رقم کی ادائیگی کرنے پر ان کے کاغذات منظورہوئے۔چوہدری نثار علی خان کاغذات جمع کرانے اوراعتراضات تک خود پیش نہیں ہوئے۔دوسری جانب این اے 106 کے لئے رانا ثناء اللہ کے کاغذات نامزدگی منظورکرلئے گئے ہیں ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…