پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

اوکاڑہ میں لرزہ خیز واقعہ،شوہر نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، بیوی ویڈیو بناتی رہی،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 19  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ(نیوزڈیسک)اوکاڑہ میں لرزہ خیز واقعہ،شوہر نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، بیوی ویڈیو بناتی رہی،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی، تفصیلات کے مطابق عید کے موقع پر پکنک منانے نہر کنارے آنے والا جوڑا افسوسناک حادثے کا شکار ہوگیا، شوہر نے اپنی بیوی پر اپنی تیراکی میں مہارت کی دھاک بٹھانے کے لئے نہر میں چھلانگ لگادی ، شوہر پہلے تو تیرتارہا

اور اس کی بیوی ویڈیو بناتی رہی لیکن کچھ ہی دیر بعد نہر میں ایک مقام پر پانی کادباؤ بہت زیادہ ہوگیا جس کے باعث شوہر خود کو کنٹرول نہ کرسکا اور نہر میں ڈوب کرجاں بحق ہوگیا، افسوسناک واقعہ عید کے پہلے روز پیش آیا جہاں میاں بیوی پکنک منانے نہر کنارے آئے ہوئے تھے ، ڈوبنے والے کی لاش نکالنے کے لئے بدستور ریسیکیو آپریشن جاری ہے لیکن تاحال لاش برآمد نہیں ہوسکی۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…