اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 240 نشستوں پر امیدوار کھڑے کرے گی، امیدواروں کی فہرست کیلئے باقی ماندہ ناموں کا اعلان آئندہ چوبیس گھنٹوں میں متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان طے پاگیا کہ قومی اسمبلی کی 272 نشستوں میں سے تحریک انصاف 240 پر امیدوار کھڑے کرے گی۔ذرائع کے مطابق پارٹی اجلا س میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران خان تین دن میں شکایات پر فیصلہ کریں گے۔
قومی اسمبلی کی مجموعی نشستیں 272 لیکن تحریک انصاف تمام نشستوں پر نہیں بلکہ صرف کتنی نشستوں پر امیدوار کھڑے کرے گی؟ حیرت انگیز اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی



















































