پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پسند کی شادی کا بھیانک انجام ،لڑکے کی ماں کیساتھ اجتماعی زیادتی پھر ایسا کام کردیا کہ آپ کا دل بھی دہل جائیگا

datetime 20  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر حافظ آباد میں درندہ صفت نوجوان نے 7سالہ بچی کو مبینہ طور پرزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ میر ہزار خان میں پسند کی شادی پر مخالفین کی لڑکے کی والدہ کیساتھ مبینہ زیادتی‘ ویڈیو بنالی۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق بستی ہزاری کی رہائشی خاتون نے بتایا کہ اس کے بیٹے فیصل نے غلام فرید موہانہ کی بیٹی سے پسند کی شادی کی جس کا عدالت میں نکاح ہوا۔ اس کے بعد فیصل کو لڑکی کے والد کی طرف سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔

آخر کار درجن بھر لوگ رات کے وقت بھر میں داخل ہوئے .نقدی اور زیورات کے ساتھ ساتھ خاتون اور اسکی بہو کو بھی ساتھ لے گئے ۔ وہ خاتون کو سید تشکیل شاہ کے باغ میں لے گئے اور باری باری زیادتی کرتے رہے اور ویڈیو بناتے رہے اور پھر اسے بے ہوشی اور برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ 2ہفتے گزرنے کے باوجود ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہوئے اور نہ ہی خاتون  بازیاب کرائی گئی ہے۔ خاتون نے مطالبہ کیا کہ اسکی بہو کو بازیاب کرایا جائے اور ملزموں کو فوراً گرفتار کیا جائے۔ ادھربوریوالہ کے گاؤں پریاں والا کے رہائشی غریب محنت کش اکبر علی کی بیٹی کو علاقہ کے بااثر افراد شریف ، محمد شہباز ، رضا احمد نے زبردستی گھر سے اٹھا لیا اورلے گئے۔ لڑکی ملزمان کے چنگل سے جان چھڑا کر گھر پہنچی تو اس نے والدین کو بتایا کہ ملزمان اس کو ایک مکان پر لے گئے اور وہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔ پولیس تھانہ صدر نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مگر کئی روز گزرنے کے باوجود پولیس نے بااثر ملزمان کو گرفتار نہیں کیا۔ متاثرین نے آر پی او ملتان اور ڈی پی اووہاڑی سے مطالبہ کیا ہے کہ وقوعہ کی میرٹ پر تفتیش کر کے بااثر ملزمان کو گرفتار اور انہیں تحفظ فراہم کیا جائے۔ ادھر حافظ آباد میں درندہ صفت نوجوان نے 7سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ حافظ آباد کے محلہ تاجپورہ میں مظہر اقبال کی 7سالہ بیٹی ملزم اسد سہیل کے گھر پڑھنے کیلئے گئی جہاں ملزم نے مبینہ طور پر بچی کے ساتھ زیادتی کا ارتکاب کیا۔ پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر کے ملزم اسد سہیل کو گرفتار کر لیا ہے اور بچی کے میڈیکل کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…