بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے آزاد گروپ سامنے آگیا،35ارکان صوبے کے مختلف علاقوں میں صوبائی حلقوں پر الیکشن لڑیں گے،اہم سیاسی جماعتوں کو بڑا جھٹکا

datetime 20  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے آزاد گروپ سامنے آگیا۔آزادگروپ کے35ارکان صوبے کے مختلف علاقوں میں صوبائی حلقوں پر الیکشن لڑیں گے۔آزاد گروپ کے ہنماؤں نشترخان ودیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روایتی سیاستدانوں کے خلاف میدان میں نکل آئے ہیں۔72سال میں کوئی بھی سیاسی

جماعت ڈیلورنہ کرسکی۔تبدیلی سرکاربھی عوام کو دھوکہ دیتی رہی،انہوں نے کہا کہ آزادگروپ کا میدان میں آنا قبضہ گروپوں کا راستہ روکنا ہے۔منشورمیں تعلیم، صحت، روزگاراورنظریاتی سیاست کو فروغ دینا اورموروثی سیاست کا خاتمہ کرنا ہے۔معاشرے کے نارمل طبقے سے تعلق رکھتے ہیں عوام ساتھ دیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…