آئندہ کوئی بھی یہاں سے گزرنے کی کوشش نہ کرے،پاکستان نے اپنی فضائی حدود 2اہم علاقوں سے بند کرنے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری
لاہور(آئی این پی) محکمہ سول ایوی ایشن نے لاہور ریڈار کے زیر انتظام چلائے جانے والے دو بین الاقوامی فضائی روٹس 5جون تک بند کر دیا‘تمام ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کا گزرنا بھی ممنوع قرار دیدیا۔محکمہ سول ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق لاہور ریڈار کے زیر انتظام ڈیرہ اسماعیل خان سے اوکاڑہ اور… Continue 23reading آئندہ کوئی بھی یہاں سے گزرنے کی کوشش نہ کرے،پاکستان نے اپنی فضائی حدود 2اہم علاقوں سے بند کرنے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری