آج یوم مزدور لیکن لسبیلہ زرعی یونیورسٹی میں تمام افسران چھٹی پر مگر مزدور ملازمین کو بلوا لیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج مزدوروں کا عالمی دن ہے لیکن اس دن پر لسبیلہ زرعی یونیورسٹی کی انوکھی منطق سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق لسبیلہ زرعی یونیورسٹی میں تمام افسران آج چھٹی پر ہیں لیکن مزدور ملازمین کو یونیورسٹی بلوالیا گیا ہے۔ لسبیلہ یونیورسٹی کے رجسٹرار کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن… Continue 23reading آج یوم مزدور لیکن لسبیلہ زرعی یونیورسٹی میں تمام افسران چھٹی پر مگر مزدور ملازمین کو بلوا لیا گیا