اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

زعیم قادری کی پریس کانفرنس میں جب ’’گو نواز گو‘‘ کا نعرہ لگا تو اس موقع پر ان کا ردعمل جان کر پوری لیگی قیادت دنگ رہ گئی

datetime 21  جون‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ناراض لیگی رہنما زعیم قادری نے پریس کانفرنس میں آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، پریس کانفرنس کے دوران ’’گونواز گو‘‘ کے نعرے لگ گئے ، اس موقع پر ناراض لیگی رہنماؤں نے کارکنوں کو روکنے کی کوشش نہیں کی بلکہ پریس کانفرنس میں مصروف رہے ۔ جب مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما زعیم قادری پریس کانفرنس کر رہے تھے تو ان کی پریس کانفرنس میں موجود ان کے بعض حامی کارکنوں نے گونواز گو کے نعرے لگانا شروع کردیے

لیکن زعیم قادری نے کارکنوں کو گونواز گو کا نعرہ لگانے سے نہیں روکا بلکہ انہوں نے اپنی پریس کانفرنس جاری رکھی، واضح رہے کہ اس سے قبل سینئر لیگی رہنما چودھری نثار کے جلسے میں بھی گونواز گو کے نعرے لگ گئے تھے ایسا اس وقت ہوا تھا جب چودھری نثار ایک جلسہ کے دوران مریم نواز اور نواز شریف پر تنقید کر رہے تھے لیکن اس وقت چودھری نثار نے یہ کہہ کر کہ ابھی اس کا وقت نہیں ہے کارکنوں کو نعرے لگانے سے روک دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…