اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

لندن میں ویڈیو بنانے والے شخص پر شہبازشریف کا طنز،کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 21  جون‬‮  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں سڑک پار کرنے کی ویڈیو بنانے والے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے طنز کیا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ اب پھر میری ویڈیو بنا کر بھیج دینا اس پر ویڈیو بنانے والے نے جواباً کہا کہ ’’سر اگلی دفعہ آپ زیبرا کراسنگ سے جائیے گا‘‘۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں لندن میں موجود شہباز شریف کی سڑک پار کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں شہباز شریف سڑک پار کرکے ٹیکسی لینے کیلئے جا رہے تھے۔نواز شریف اپنی بھابی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لیے لندن میں موجود ہیں اور وہ عید کے پہلے روز لندن روانہ ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…