نگران وزیراعظم کیلئے آج کس شخصیت کے نام کا اعلان کیاجارہا ہے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے درمیان ممکنہ طور پر اتفاق رائے کے بعد آج نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا جائے گا، عبداللہ ہارون فیورٹ قرار۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے درمیان نگران وزیراعظم کیلئے ایک نام پر اتفاق رائے ہو چکا ہے ۔ نگران وزیراعظم کیلئے عبداللہ… Continue 23reading نگران وزیراعظم کیلئے آج کس شخصیت کے نام کا اعلان کیاجارہا ہے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے