پشاور(این این آئی)الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔صوبہ بھر اور فاٹا سے جمع کئے گئے کاغذات میں سے 2965درست قرارپائے گئے،کاغذات نامزدگی مسترد ہونیوالے امیدوار22جون تک اپیل دائرسکیں گے۔الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی،
جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مجموعی طورپر3160امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے تھے۔جس میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے لیے صوبہ بھر اور فاٹا سے جمع کئے گئے کاغذات میں سے 2965درست قرارپائے گئے، خیبرپختونخوا ورقبائلی علاقہ جات سے قومی اسمبلی کی51 نشستوں کے لیے 1046امیدواروں کے کاغذات درست قرار دیئے گئے۔ پشاور: قبائلی علاقہ جات سے قومی اسمبلی کے لئے 340 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست، خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کیلئے 690امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قراردیئے گئے جبکہ صوبے بھر سے صوبائی اسمبلی کے1919امیدواروں کے کاغذات درست قراردیئے ہیں، اسی طرح قبائلی علاقہ جات اور ایف آرز کی نشستوں کے لئے 340 امیدواروں کے کاغذات درست قرار قراردیئے۔کاغذات مسترد ہونیوالے امیدوار22جون تک اپیل دائر کرسکے گی جبکہ ٹریبونل27 جون تک اپیلوں پر فیصلہ کریگا۔ صوبہ بھر اور فاٹا سے جمع کئے گئے کاغذات میں سے 2965درست قرارپائے گئے،کاغذات نامزدگی مسترد ہونیوالے امیدوار22جون تک اپیل دائرسکیں گے۔الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی،جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مجموعی طورپر3160امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے تھے۔جس میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے لیے صوبہ بھر اور فاٹا سے جمع کئے گئے کاغذات میں سے 2965درست قرارپائے گئے