منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

بھارت کے خواب چکنا چور، پاکستان اور افغانستان نے گلے شکوے ختم کر کے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا، افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کی صدر ممنون سے ملاقات ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2018 |

دوشنبے(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام خطہ کے استحکام اور ترقی کیلئے بے حد اہمیت کا حامل ہے، ان مقاصد کے حصول کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو یہاں افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبدا للہ عبداللہ سے ہونے والی ملاقات میں کیا۔ یہ ملاقات افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ

کی خواہش پر صدر مملکت ممنون حسین کی دوشنبے میں قیام گاہ پر ہوئی۔ صدر ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطے بڑی اہمیت کے حامل ہیں اور اس ضمن میں پاکستان افغانستان کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…