کھلاڑی حیران رہ گئے،شہباز شریف نے عمران خان کی وکٹ اڑا دی، اہم رہنما کی ن لیگ میں شمولیت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شہباز شریف نے کپتان کی وکٹ گرا دی، تحریک انصاف کی باغی رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق مسرت احمد زیب کی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ہوئی… Continue 23reading کھلاڑی حیران رہ گئے،شہباز شریف نے عمران خان کی وکٹ اڑا دی، اہم رہنما کی ن لیگ میں شمولیت