ایم ایم اے امیدوار پر بم حملے کا مقدمہ تحریک انصاف کے اہم رہنما کے خلاف درج کرلیاگیا، افسوسناک انکشافات
بنوں (نیوز ڈیسک) بنوں میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کی ایف ائی آر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اور ان کے بڑے بھائی کے خلاف درج کرلی گئی، مقدمے میں دہشت گردی ایکٹ سمیت مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تھانہ بکا خیل کی… Continue 23reading ایم ایم اے امیدوار پر بم حملے کا مقدمہ تحریک انصاف کے اہم رہنما کے خلاف درج کرلیاگیا، افسوسناک انکشافات











































