لاکھوں لوگوں کو مسلمان بنانا ہی ذاکر نائیک کے لیے بڑی عزت کی بات ہے،عامر لیاقت نے کیا سازش کی؟قاری خلیل الرحمن کے افسوسناک انکشافات
کراچی(نیوزڈیسک)مرکزی جمعیت اہلحدیث کراچی کے جنرل سیکرٹری قاری خلیل الرحمن جاوید نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور ان کے ٹی وی شو پر 30 دن کی پابندی خوش آئند لیکن ناکافی ہے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کو ہاں میں ہاں ملانے والے مولوی چاہئیں ۔ میرا جرم یہ تھا… Continue 23reading لاکھوں لوگوں کو مسلمان بنانا ہی ذاکر نائیک کے لیے بڑی عزت کی بات ہے،عامر لیاقت نے کیا سازش کی؟قاری خلیل الرحمن کے افسوسناک انکشافات