ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

عام انتخابات، پنجاب میں کون زیادہ نشستیں لے گا؟ مسلم لیگ (ن) یا تحریک انصاف؟ اعتزاز احسن نے پہلے ہی نتیجے کا اعلان کر دیا، بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 25  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں تحریک انصاف لیڈ کرے گی، واضح رہے کہ انتخابات میں کچھ ہی گھنٹے باقی ہیں، عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے کیا تبدیلی لائیں گے یہ بھی جلد معلوم ہو جائے گا، مختلف تجزیہ کار مختلف پیشگوئیاں کرنے میں مصروف ہیں ایسے میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون اعتزاز احسن نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

کرتے ہوئے تحریک انصاف کی فتح کا نقارہ بجا دیا۔ جب پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن سے پوچھا گیا کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کا جوڑ پڑے گا آپ کے خیال میں پنجاب سے کون لیڈ کرے گا جس کے جواب میں اعتزاز احسن نے کہا کہ صورتحال بالکل واضح ہے اور مجھے تحریک انصاف لیڈ کرتے ہوئے نظر آ رہی ہے۔ اس طرح پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے ایک بڑی پیش گوئی کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…