منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی چوہدری نثار کے ساتھ خفیہ ڈیل ہوگئی، کیا کچھ طے پایا؟ اب تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور خان کا کیا بنے گا؟ معروف صحافی کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاسی رہنما چوہدری نثار ن لیگ کو چھوڑنے کو بعد آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں اور ان کے مقابلے میں تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان ہیں، جو دو حلقوں این اے 59 اور این اے 63 میں ان کے مدمقابل ہیں، معروف صحافی کاشف عباسی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ حالانکہ غلام سرور خان تحریک انصاف کے امیدوار ہیں

مگر عمران خان چاہتے ہیں کہ ان کے مقابلے میں چوہدری نثار فتح حاصل کریں، کاشف عباسی نے کہا کہ عمران خان کی خواہش ہے کہ چوہدری نثار انتخاب جیت کر پارلیمنٹ کا حصہ بنیں۔ واضح رہے کہ چوہدری نثار علی خان جیپ کے نشان پر آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ چوہدری نثار علی خان کے علاوہ بھی آزاد امیدواروں کو جیپ کا انتخابی نشان دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…