حکومت کوخیبر پختونخوا اسمبلی کے آخری اجلاس میں شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا،شیم شیم کے نعرے ،اسمبلی رات بارہ بجے تحلیل ہوجائے گی، آئینی مدت پوری کرلی
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کا آخری اجلاس کورم کی نظر ہوگیا ،آخری اجلاس میں بھی شیم شیم کے نعرے لگائے گئے ،اسمبلی رات بارہ بجے تحلیل ہوجائے گی،اسمبلی تحلیل ہونے کا اعلامیہ سیکرٹری قانون کے پی کی جانب سے جاری کردیا گیا ،کے پی اسمبلی نے اپنی آئینی مدت پوری کی ۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا… Continue 23reading حکومت کوخیبر پختونخوا اسمبلی کے آخری اجلاس میں شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا،شیم شیم کے نعرے ،اسمبلی رات بارہ بجے تحلیل ہوجائے گی، آئینی مدت پوری کرلی