اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

قومی خزانے کی بدترین لوٹ مار،نیب نے لیگی رہنما قمرالاسلام کو گرفتار کرنے کے حوالے سے پانچ وجوہات بتا دیں،انتہائی سنگین الزامات عائد

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ا ین این آئی) تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار کے مخالف مسلم لیگ (ن) کے امیدوار قمرالاسلام کی گرفتاری پر نیب نے پانچ وجوہات کرتے ہوئے ان پر صاف پانی کمپنی کیلئے خریداری میں خورد برد اور انتظامی بے ضابطگیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔نیب اعلامیہ کے مطابق قمرالاسلام کی گرفتاری کی پانچ ٹھوس وجوہات ہیں،وہ صاف پانی کمپنی کی پریکیورمنٹ کمیٹی کے کنوینیئر تھے،

انہوں نے 84 واٹر فلٹریشن پلانٹ کی خریداری میں خورد برد کی،انجینئرنگ تخمینے کے بغیر بولی کی منظوری دی گئی،قمرالاسلام نے بدنیتی پر مبنی مہنگے داموں خریداری کی منظوری دی اور قمرالاسلام نے غیر قانونی طریقے سے کام کی نوعیت کو تبدیل کیا۔خیال رہے کہ انجینئر قمرالاسلام اس وقت جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں، ان کے بیٹا بیٹی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…