پاکستان میں پہلی مرتبہ وبائی امراض کیلئے بیمہ کی سہولت متعارف،ملیریا،ڈینگی،چکن گنیا،زرد بخار، ہیضہ سمیت دیگر امراض میں مبتلا مریض مالی اعانت حاصل کرسکتے ہیں،تفصیلات جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ٹی پی ایل لائف انشورنس نے پاکستان میں پہلی مرتبہ وبائی امراض کے لیے بیمہ کی مصنوعات متعارف کرا دی ہیں جنہیں کمپنی کی ویب سائٹ سے براہ راست خریدا جا سکتا ہے۔خریداری کے لیے شروع سے آخر تک ڈیجیٹل پروسیس (end-to-end digital processes) مکمل ہونے میں تین منٹس سے بھی کم وقت… Continue 23reading پاکستان میں پہلی مرتبہ وبائی امراض کیلئے بیمہ کی سہولت متعارف،ملیریا،ڈینگی،چکن گنیا،زرد بخار، ہیضہ سمیت دیگر امراض میں مبتلا مریض مالی اعانت حاصل کرسکتے ہیں،تفصیلات جاری