اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران خان بین الاقوامی سازش کا حصہ، سی پیک کو متاثر کرنے کیلئے ۔۔ سردار ایاز صادق نے کپتان پر سنگین الزامات عائد کر دئیے، تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئے

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ خان صاحب بین الاقوامی سازش کا حصہ ہیں، صادق نام عمران خان پر بھاری ہے ،انکی ایمانداری کا یہ عالم ہے کہ اسمبلی میں صرف چالیس دن آئے اور تنخواہ پوری وصول کی،جن لوگوں کی نگران سیٹ اپ کیلئے نام دینے پر ٹانگیں لڑکھڑا گئیں وہ ملک کی باگ ڈور کیا سنبھالیں گے۔اپنے انتخابی حلقے میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ 2013ء￿ میں عمران خان نے ہر دروازہ کھٹکھٹایا مگر ہار ان کا مقدر ٹھہری۔ 2015ء میں

اٹھائیس لوگوں کے علاوہ سب جماعتوں نے انہیں اسپورٹ کیا۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ سی پیک پر امریکہ کو تکلیف ہے بھارت نہیں چاہتا پاک چین تعلقات بنیں اور پی ٹی آئی نے بھی ساٹھ ارب روپے کے سی پیک منصوبے میں رکاوٹ ڈالی اور ملکی ترقی کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کی نگران سیٹ اپ کے لیے نام دینے پر ٹانگیں لڑکھڑا گئیں وہ ملک کی باگ ڈور کیا سنبھالیں گے۔استعفوں سے (ن) لیگ کی حکومت کو ڈی سٹیبلائز کرنے کی کوشش کی گئی۔ عمران خان بین الاقوامی سازش کا حصہ ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…