منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

’’راجہ بشارت کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں ‘‘ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ، سابق صوبائی وزیر قانون نےحتمی اعلان کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2018 |

راولپنڈی(آئی این پی) تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ق)سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق)کے رہنما راجہ بشارت کو پی پی 14سے ٹکٹ جاری کر دیا۔ جمعہ کوپی پی 14میں تحریک انصاف اور (ق)لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی، تحریک انصاف نے اپنے امیدوار ز ید خلیق سے ٹکٹ واپس لے لیا،

تحریک انصاف نے (ق)لیگ کے راجہ بشارت کو پی پی 14سے ٹکٹ جاری کر دیا، راجہ بشارت نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہوئے بلکہ مسلم لیگ (ق)کی پی ٹی آئی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے انہیں یہ سیٹ ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بلے کے نشان پر الیکشن لڑیں گے ،ٹریکٹر کے نشان پر نہیں لڑیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…