1100پاکستانیوں نے اربوں روپے کے اثاثے ظاہر کردیئے،جلد ہی 8ارب 20کروڑ ڈالرٹیکس نیٹ میں ،حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی)ایمسنٹی اسکیم سے 1100 پاکستانیوں نے 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل کیے جن سے حکومت کو 4 ارب روپے کی ٹیکس آمدنی ہوئی۔بیرون ملک اور ملکی اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے ایک ہزار ارب روپے یعنی 8 ارب 20 کروڑ ڈالر ٹیکس نیٹ میں آنے کے اندازے ہیں۔ذرائع… Continue 23reading 1100پاکستانیوں نے اربوں روپے کے اثاثے ظاہر کردیئے،جلد ہی 8ارب 20کروڑ ڈالرٹیکس نیٹ میں ،حیرت انگیز انکشافات