سوالات کی بوچھاڑ، مجھ سے اس لہجے میں بات کیوں کی؟ پی پی کی سابق وزیر شازیہ مری نے ووٹرز کو دھکیاں دے ڈالیں
میرپور خاص (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق وزیر شازیہ مری نے ووٹر کو سوالات کی بوچھاڑ کرنے پر انتہائی نتائج کی دھمکیاں دے ڈالیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شازیہ مری جب اپنے حلقے این اے 216 پہنچیں تو ان کا باقاعدہ اچھے طریقے سے استقبال کیا گیا ان… Continue 23reading سوالات کی بوچھاڑ، مجھ سے اس لہجے میں بات کیوں کی؟ پی پی کی سابق وزیر شازیہ مری نے ووٹرز کو دھکیاں دے ڈالیں











































