اے آر وائی کا دفتر سیل کاشف عباسی کو ٹاک شو روڈ پر کرنا پڑا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اے آر وائی کا دفتر سیل کیے جانے کے بعد اینکر پرسن کاشف عباسی نے اپنا ٹاک شو روڈ پر کیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اے آروائی نیوز کا اسلام آباد میں بیورو آفس سیل کردیا گیا جس کی وجہ سے کاشف عباسی نے اپنا… Continue 23reading اے آر وائی کا دفتر سیل کاشف عباسی کو ٹاک شو روڈ پر کرنا پڑا











































