ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کس جماعت کے امیدوار سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ہیں؟ سیاسی پارٹیوں نے کتنے پڑھے لکھے لوگوں کو ٹکٹ دیے ؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) عام انتخاباب 2018 میں حصہ لینے والے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ امیدوار تحریک انصاف، دوسرا نمبر پیپلزپارٹی اور تیسرا نمبر مسلم لیگ ن کا ہے۔تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدواروں میں 7 ڈاکٹر ایک بیرسٹر ایک ریٹائرڈ آرمی افسر جبکہ 19 امیدواروں میں ایم اے اور ڈبل ایم اے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے امیدواروں میں 4 ڈاکٹر ایک ریٹائرڈ آرمی افسر اور 9 ایم اے اور ڈبل ایم اے امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے عام انتخابات میں حصہ لینے والے قومی اسمبلی کے امیداروں میں 4 ڈاکٹر، ایک بیرسٹر جبکہ ایک ریٹائرڈ آرمی افسر جبکہ 13 امیدوار ایم اے اور ڈبل ایم اے شامل ہیں۔تحریک انصاف کے 7 ڈاکٹر وں میں حلقہ این اے ایک سے ڈاکٹر حیدر علی خان، این اے 98 سے ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ، این اے 106 سے ڈاکٹر نثار احمد بٹ، این اے 125 سے ڈاکٹر یاسمین راشد، این اے 139 سے ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی، این اے 247 سے ڈاکٹر عارف علوی شامل ہیں۔ مسلم لیگ ن کے 4 ڈاکٹر امیدواروں میں این اے 79 سے ڈاکٹر نثار احمد، این اے 88 سے ڈاکٹر مختار بھرت، این اے 91 سے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی، این اے 247 سے ڈاکٹر افنان آ شامل ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی کے امیدواروں میں 4 ڈاکٹر حصہ لے رہے ہیں جن میں این اے 30 سے ڈاکٹر ارباب عالمگیر، این اے 45 سے ڈاکٹر عارف حسین طوری، این اے 227 سے ڈاکٹر عرفان مگسی اور این اے 271 سے ڈاکٹر برکت علی بلوچ شامل ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…