ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے پاکستان کو معاشی سونامی سے بچا لیا سپریم کورٹ اگر بحریہ ٹاؤن کے مقدمات جاری رکھتی تو معیشت کو کھربوں روپے کا نقصان ہوتا، کامران خان اور عارف حبیب کا سپریم کورٹ کو خراج تحسین

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی سکیم کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع دینا کابینہ کا اچھا فیصلہ ہے، ان خیالات کا اظہار عارف حبیب نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کامران خان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت اچھا فیصلہ ہے اس کی وجہ سے بہت سے لوگ جو باہر رہتے ہیں، وہ اس قلیل مدت کی وجہ سے رسپانڈ نہیں کر پا رہے تھے، ان کے لیے وقت مل جائے گا، انہوں نے کہا کہ

یہ بانڈ کا آئیڈیا ہے اس سے بھی رسپانس کافی اچھا آئے گا، جہاں تک بحریہ ٹاؤن کے فیصلے کا تعلق ہے ، آپ نے صحیح کہا کہ یہ انٹرنیشنل لیول کی ڈویلپمنٹ ہو رہی تھی اور اس میں مڈل کلاس کے لوگ شامل تھے، عارف حبیب نے کہا کہ عدالت نے اس بات کا ادراک کیا کہ عوام کا اس میں جو پیسہ ہے، اس کے اندر سٹک نہ ہو، پروگرام کے میزبان کامران خان اور عارف حبیب نے عدالت کے اس فیصلے کو خراج تحسین پیش کیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…