قومی اسمبلی اور سینیٹ کی پانچ قائمہ کمیٹیوں کے اجلا س آج پیر کو ہوں گے
اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی اور سینیٹ کی پانچ قائمہ کمیٹیوں کے اجلا س ( آج) پیر کو ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں برائے انسانی حقو ق ، دفاعی پیداوار اور مواصلات جبکہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں برائے پارلیمانی امور اور ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس (… Continue 23reading قومی اسمبلی اور سینیٹ کی پانچ قائمہ کمیٹیوں کے اجلا س آج پیر کو ہوں گے