منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخواہ کا سب سے بڑا پراجیکٹ مشکلات کا شکار ،پشاور کے صحافی نے ٹوئٹر پر بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 5  مئی‬‮  2018

خیبرپختونخواہ کا سب سے بڑا پراجیکٹ مشکلات کا شکار ،پشاور کے صحافی نے ٹوئٹر پر بھانڈا پھوڑ دیا

پشاور(سی پی پی) خیبرپختونخواہ کا سب سے بڑا پراجیکٹ مشکلات کا شکار ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخواہ میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے سینئر عہدیدار مستعفی ہو گئے۔ بس ریپڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چئیرمین جاوید اقبال مستعفی ہو گئے۔ چیف فنانشنل آفیسر اور جی ایم آپریشن بھی اپنے اپنے… Continue 23reading خیبرپختونخواہ کا سب سے بڑا پراجیکٹ مشکلات کا شکار ،پشاور کے صحافی نے ٹوئٹر پر بھانڈا پھوڑ دیا

الیکشن کمیشن کا کام الیکشن کرانا ہے حکومت چلانا نہیں، وزیراعظم

datetime 5  مئی‬‮  2018

الیکشن کمیشن کا کام الیکشن کرانا ہے حکومت چلانا نہیں، وزیراعظم

نارووال (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ ان سے ہے جو ہمارے کاموں پر تنقید کرنا جانتے ہیں، ملک عدالتی فیصلے سے ترقی نہیں کرتا، ،الیکشن کمیشن60دن کے اندر الیکشن کرا ئے ، الیکشن کمیشن کا کام الیکشن کرانا ہے حکومت چلانا نہیں، حکومت چل رہی ہے اور… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا کام الیکشن کرانا ہے حکومت چلانا نہیں، وزیراعظم

خیبر پختونخوا کے عدالتی نظام میں انقلاب،اب گھر بیٹھے ایک فون کال پر وہ کام ہوسکیں گے جس کیلئے سب سارا دن مارے مارے پھرتے تھے

datetime 5  مئی‬‮  2018

خیبر پختونخوا کے عدالتی نظام میں انقلاب،اب گھر بیٹھے ایک فون کال پر وہ کام ہوسکیں گے جس کیلئے سب سارا دن مارے مارے پھرتے تھے

پشاور(سی پی پی)پشاور ہائی کورٹ میں سائلین کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی ہے۔ گھر بیٹھے اپنے مقدمات کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں گے۔پشاور ہائی کورٹ میں سائلین کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن 1042 قائم کی گئی ہے جس کی بدولت سائلین گھر بیٹھے ایک کال پر تمام… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے عدالتی نظام میں انقلاب،اب گھر بیٹھے ایک فون کال پر وہ کام ہوسکیں گے جس کیلئے سب سارا دن مارے مارے پھرتے تھے

پنجاب پر ہاتھ ہولا رکھو ورنہ۔۔ نیب پنجاب کو بڑی دھمکی دیدی گئی، دھمکی دینے والوں کا تعلق شریف خاندان یا حکومت سے نہیں بلکہ کس سے ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 5  مئی‬‮  2018

پنجاب پر ہاتھ ہولا رکھو ورنہ۔۔ نیب پنجاب کو بڑی دھمکی دیدی گئی، دھمکی دینے والوں کا تعلق شریف خاندان یا حکومت سے نہیں بلکہ کس سے ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب پر دبائو ڈالا جا رہا ہے کہ پنجاب میں ہاتھ ہولا رکھیں کیونکہ خدشہ ہے کہ بیوروکریسی بغاوت پر نہ اتر آئے، معروف صحافی ارشدشریف اندر کی کہانی سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے معروف صحافی ارشد شریف نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ذرائع کے… Continue 23reading پنجاب پر ہاتھ ہولا رکھو ورنہ۔۔ نیب پنجاب کو بڑی دھمکی دیدی گئی، دھمکی دینے والوں کا تعلق شریف خاندان یا حکومت سے نہیں بلکہ کس سے ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

وانا میں موبائل فون سروس بحالی کا فیصلہ،جانتے ہیں یہاں کتنے عرصے سے موبائل سروس بند تھی؟

datetime 5  مئی‬‮  2018

وانا میں موبائل فون سروس بحالی کا فیصلہ،جانتے ہیں یہاں کتنے عرصے سے موبائل سروس بند تھی؟

وانا(سی پی پی)جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں 10 سال بعد موبائل سروس کی بحالی کا فیصلہ کرلیا گیا، موبائل فون سروس کو سیکورٹی خدشات کے باعث بند کردیا گیا تھا۔موبائل سروس کی بحالی کافیصلہ موبائل سروس کے ذمہ داروں اور حکومتی اداروں کے درمیان میٹنگ کے بعد کیا گیا، پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق… Continue 23reading وانا میں موبائل فون سروس بحالی کا فیصلہ،جانتے ہیں یہاں کتنے عرصے سے موبائل سروس بند تھی؟

ترقی یافتہ قوموں کے پاس عمران خان ہوتا تو وہ کبھی بھی ترقی نہ کر سکتیں ، احسن اقبال

datetime 5  مئی‬‮  2018

ترقی یافتہ قوموں کے پاس عمران خان ہوتا تو وہ کبھی بھی ترقی نہ کر سکتیں ، احسن اقبال

نارووال (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومیں جھوٹے نعرے لگانے سے ترقی نہیں کرتیں، ترقی یافتہ قوموں کے پاس عمران خان ہوتا تو ترقی نہ ہوتی، سڑکیں پسماندہ علاقوں کو ترقی یافتہ علاقوں سے ملاتی ہیں، پاکستان دنیا کی تیز تر ترقی کرتی معیشتوں میں شامل ہو گیا،… Continue 23reading ترقی یافتہ قوموں کے پاس عمران خان ہوتا تو وہ کبھی بھی ترقی نہ کر سکتیں ، احسن اقبال

ایم کیوایم کا 22 اگست سے پہلے کا دور واپس نہیں آنے دینگے،وزیراعلی سندھ

datetime 5  مئی‬‮  2018

ایم کیوایم کا 22 اگست سے پہلے کا دور واپس نہیں آنے دینگے،وزیراعلی سندھ

کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کو پوری اجازت ہے ادھر ادھر سے لوگوں کو جمع کرکے جلسہ کرلیں، 22 اگست سے پہلے والے دور کو واپس نہیں آنے دیں گے، عوام نفرت پھیلانے والوں کومسترد کرچکے،کراچی کے لوگ پاکستان پیپلزپارٹی کو ہی ووٹ دیں… Continue 23reading ایم کیوایم کا 22 اگست سے پہلے کا دور واپس نہیں آنے دینگے،وزیراعلی سندھ

جج اور جرنیل جتنی عزت سیاست دان کی بھی ہونی چاہیے، وزیراعظم

datetime 5  مئی‬‮  2018

جج اور جرنیل جتنی عزت سیاست دان کی بھی ہونی چاہیے، وزیراعظم

پسرور(آئی این پی ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاست دان کی بھی جج اور جرنیل جتنی عزت ہونی چاہیے، ملک کی ترقی کا صرف ایک ہی طریقہ ہے ووٹ کو اور سیاست دان کو عزت دیں،ہم نے عدالتی فیصلے قبول کیے لیکن تاریخ اور عوام ان فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں،فیض… Continue 23reading جج اور جرنیل جتنی عزت سیاست دان کی بھی ہونی چاہیے، وزیراعظم

کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری مل گئی ،مسلسل کتنے سال تک کام کرنیوالے کی نوکری پکی ہوجائیگی؟شاندار اعلان ہوگیا

datetime 5  مئی‬‮  2018

کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری مل گئی ،مسلسل کتنے سال تک کام کرنیوالے کی نوکری پکی ہوجائیگی؟شاندار اعلان ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو خوشخبر ی سنا دی ، چار سال تک مسلسل کنٹریکٹ پر کام کرنے والا خود بخود ریگولر ہو جائے گا،ذرائع کے مطابق جو شخص کنٹریکٹ پر کسی بھی ادارے میں اپنے چار سال پورے کرتا ہے،تو اسے قانون کے مطابق خود بخود ریگولر ملازم… Continue 23reading کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری مل گئی ،مسلسل کتنے سال تک کام کرنیوالے کی نوکری پکی ہوجائیگی؟شاندار اعلان ہوگیا