نواز شریف کے لندن پہنچتے ہی شہباز شریف نے انکے فیصلے الٹ دیئے,شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن گئے اور ابھی وہ لینڈ نہیں کیے تھے کہ شہباز شریف نے انکے بہت سے فیصلے الٹ دیئے، تعجب کی بات ہے کہ قائد کا فیصلہ صدر تبدیل کر رہا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما شاہد محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading نواز شریف کے لندن پہنچتے ہی شہباز شریف نے انکے فیصلے الٹ دیئے,شاہ محمود قریشی